1 month ago • Albela TV

عید الفطر پر سلیم البیلا کا شاندار گیت البیلا ٹی وی پر ریلیز ہوگا  ، گوگا پسروری کی ایکٹنگ اور خوبصورت پکچرائزیشن 

7 months ago • Albela TV

گوگا پسروری باقاعدہ طور پر ’’ خواجہ سراؤں ‘‘ کی ٹولی میں شامل ہو گیا ، سلیم البیلا کے گھر پہنچا کینیڈا کے ویزے کی ودھائی لینے ، بہت مزاحیہ ویڈیو آسٹریلیا ٹوور کے بعد گوگا پسروری اور سلیم البیلا ان ایکشن ۔۔۔
Goga Pasroori as a shemale very funny new video soon on Albela Tv 

8 months ago (edited) • Albela TV

گوگا پسروری کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سلیم البیلا کی طرف سے دی جانے والی کافی کی دعوت مہنگی پڑی ، بہت ہی فنی ویڈیو 
Coffee with saleem albela and goga pasroori in sydney Australia , Very Funny Video 11.45 am tomorrow  on Albela Tv 

9 months ago • Albela TV

احترام عاشورہ محرم الحرام ۔۔۔۔ البیلا ٹی وی پر نئی ویڈیو نشر نہیں کی جائے گی ۔۔۔ دسویں محرم کے بعد یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے گا ۔۔۔ ناظرین نوٹ فرما لیں 

1 year ago • Albela TV

1 year ago (edited) • Albela TV

پاکستان کے مایہ نازاداکار  افتخار ٹھاکر ، سلیم البیلا اور گوگا پسروری نے مل کر ایک ساتھ البیلا ٹی وی کے لئے خصوصی پروگرام ریکارڈ کرایا ہے ، بہت جلد یہ مزاحیہ ویڈیو البیلا ٹی وی پر نشر کیا جائے گا ،  Iftikhar Thakkar , Saleem Albela and Goga Pasroori togather on Albela Tv Soon 

1 year ago • Albela TV

گوگا پسروری کا ایک یادگار کردار ، گوگا پسروری ٹیوب ویل کی رکھوالی پر بیٹھا ہے اور سلیم البیلا وہاں نہانا چاہتا ہے ، گوگا سلیم البیلا کو نہانے نہیں دیتا کہ چوہدری نے منع کیا ہوا ہے ، اسی تکرار کو مزاحیہ رنگ میں ڈھالا ہے دونوں فنکاروں نے ، ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہونے کا وقت بہت جلد البیلا ٹی وی پر ، Goga Pasroori as a old character and Saleem Albela funny video soon on Albela Tv 

1 year ago • Albela TV

گوگا پسروری نے سچی مچی ’’ واجے ‘‘ پر گیت سنا کر سب کو حیران کر دیا ، گوگا پسروری ہے باجے والا اور سلیم البیلا اپنے دادا کے جنازے پر باجا بجانے کا آرڈر لے کر پہنچ گیا ، انتہائی مزاحیہ ویڈیو جو آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے ، Goga Pasroori as a Baja wala and Saleem Albela as a customer soon on Albela tv 

1 year ago • Albela TV

گوگا پسروری جب بھی کوئی کام کرتا ہے تو پکڑا جاتا ہے ، سلیم البیلا نے کاروں کے شو روم پر گوگا پسروری کو آن پکڑا اور پھر کیا تھا جگت بازی کی وہ گھمسان کی جنگ ہوئی کہ آپ اپنی ہنسی روک نہیں سکیں گے ، بہت جلد البیلا ٹی وی پر Goga Pasroori as a Car show room worker and Saleem Albela is Customer SOON ON ALBELA TV 

1 year ago • Albela TV

البیلا ٹی وی ٹیم انگلینڈ کا دورہ مکمل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئی ہے 
انگلینڈ میں رہنے والے پنجابیوں نے البیلا ٹی وی ٹیم کے ساتھ ملاقات میں جس محبت کا اظہار کیا اُن تاثرات کی ویڈیو بہت جلد البیلا ٹی وی پر نشر کی جائے گی 
محبت کرنے والوں میں پاکستانی پنجاب اور انڈین پنجاب کے ناظرین شامل ہیں 
Albela TV team has returned to Pakistan after completing the tour of England
The video of the expressions of love expressed by the Punjabis living in England during the meeting with the Albila TV team will be broadcast on Albila TV very soon.
Lovers include viewers from Pakistani Punjab and Indian Punjab