3 days ago • EAWAZ Radio & TV

گندم خریداری کا معاملہ: پنجاب حکومت کا کسانوں کو کسان کارڈ دینے کا فیصلہ 

اچھا فیصلہ

بُرا فیصلہ

کوئی رائے نہیں

1.8K votes

4 days ago • EAWAZ Radio & TV

وزیراعظم شہباز کا تمام سرکاری اداروں کی نجکاری کا اعلان. آپکی رائے؟ 

درست فیصلہ

غلط فیصلہ

پتہ نہِیں

3.8K votes

5 days ago • EAWAZ Radio & TV

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی عہدےسے استعفیٰ دے دیا 

5 days ago • EAWAZ Radio & TV

آپ کس کو سپورٹ کریں گے؟ 

شیر افضل مروت

عمرایوب

7K votes

6 days ago • EAWAZ Radio & TV

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں ڈانس سیکوئنس کے لیے ایک یا دو نہیں بلکہ 99 ری ٹیک دیے۔ 

6 days ago • EAWAZ Radio & TV

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریٹیلرز سے مذاکرات کریں گے لیکن انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

لاہور میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پری بجٹ کانفرنس سے وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے حکومت اور پرائیویٹ سیکٹر کو مل کر کام کرنا ہوگا، ہم صوبوں کی مشاورت سے آگے بڑھیں گے، اگر ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا۔

 #eawaztv 

6 days ago • EAWAZ Radio & TV

یورپ کا سب سے بڑا میوزک مقابلہ سوئٹزر لینڈ نے جیت لیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وژن میوزک مقابلے کی ٹرافی سوئس گلوکار نیمو نے اپنے نام کی۔

سوئس گلوکار نیمو کو گانے ’دی کوٹ‘ پر 591 ووٹ ملے۔

کروشیئن گلوکار بے بی لاسگنا کا گیت ’رِم ٹِم ٹاگی ڈِم‘ 547 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا جبکہ یوکرینی سنگر یورویژن مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہے۔ 

6 days ago • EAWAZ Radio & TV

اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ پر شکست، قومی کرکٹرز کی سپورٹ

قومی ٹیم ٹورنامنٹ فائنل کے علاوہ کوئی میچ نہيں ہاری، لیگ میچز میں 3 جیتے اور 2 ڈرا ہوئے جبکہ 13 سال کے انتظار کے بعد ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے میں کامیاب ہوئی۔

اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کی سپورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی بھی بول اُٹھے۔

گزشتہ روز اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں پنالٹی شوٹ پر شکست منہ دیکھنا پڑا، تاہم مقررہ وقت تک دونوں نے ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے اور میچ 2-2 سے برابر رہا۔

پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان کو جاپان نے 4-1 سے شکست دی۔ 

12 days ago • EAWAZ Radio & TV

Fayyaz Walana Very Important Analysis | Eawaz Radio & TV

 #fayyazwalana   #pakistannews 

Fayyaz Walana Very Important Analysis | Eawaz Radio & TV

EAWAZ Radio & TV

2 weeks ago • 40,671 views

12 days ago • EAWAZ Radio & TV

Col R Inam Reveals Big Names | Eawaz Radio & TV 

Col R Inam Reveals Big Names | Eawaz Radio & TV

EAWAZ Radio & TV

13 days ago • 101,151 views