Videos which will inspire and entertain you on motivation , positive thinking, career relation,career counseling , relationships, self help,goals,etc.stay connected with our channel for latest Urdu videos. پاکستان کا واحد تعلیمی چینل جس میں میڑک(سائنس،آرٹس)انٹرمیڈیٹ(ایف،ایس،سی میڈکل۔ایف،ایس،سی نان میڈیکل۔آئی،سی،ایس۔آئی کام۔ڈی کام۔ایف اے۔ایف اے آئی ٹی وغیرہ)کے بعدکروائے جانے والے دو سالہ،چارسالہ اینول اور سمیسٹرسسٹم پروگرام اور دیگر ڈپلومہ جات اور مقابلے کے امتحانات جس میں سی۔ایس۔ایس،پی۔ایم۔ایس۔پی۔سی۔ایس،ایف۔پی۔ایس۔سی،پی۔پی۔ایس۔سی،سی۔اے،اے۔سی۔سی۔اے وغیرہ کے متعلق تمام معلومات اپلوڈ کی جاتی ہیں۔جس میں درج ذیل پوائنٹس کو تفصیلی ڈسکس کیا جاتا ہے:- ١۔ڈگری کا تعارف ٢۔داخلےکی شرائط ٣۔ڈگری کا دورانیہ ۴۔میرٹ ۵۔فیسز ٦۔جابز نوعیت،ایریا،سکیل،سیلری ٧۔سبجیکٹس ٨۔یونیورسٹیز ___________________________ غلام رسول شہزادہ ایم۔اے اُردو ایم۔سی۔ایس لیکچرار پنجاب گروپ آف کالجز For More information Whatsapp Only 07:00 pm to 09:00pm only 0331.8797757 مانا کہ اندھیرا گھنا ہے لیکن دیا جلانا کہاں منع ہے